کالے تیتر کو بلوانے کا طریقا اور اس کا نقصہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم.
السلام علیکم!
امید کرتا ہوں کہ سب لوگ خیریت سے ہوں گے.
میر ے پیارے بھائیو آج کی اس پوسٹ کا ہمارا یہ ٹوپیک ہے کہ جن کے دوستوں کے تیتر اچانک بولنا بند کر جاتے ہیں، نهيں بول رہے ، جو آپ نے خریدے ہیں کسی سے وه تيتر نهیں بول رہے ہیں،
kala teetar location-sindh,pakistan |
حالانکہ تيتروں کی بولنے کی فل سیزن ہے تو جو پرندہ سیزن کے اندر نہیں بولے گا، تو وہ سیزن کے بعد کیسے بولے گا؟
تو اس کو چاہیے سیزن کے اندر ہر طرح سے بولنا!
تو بھائی کیوں نہیں بول رہا ہے؟ کیا وجہ ہے؟
آج میں آپ کے لئے ايک بهترين نقصہ لے کر آیا ہوں، بلکل فری ہے، کوئی پیسے نہیں لگیں گے! آپ تین دن وہ نقصہ دیں گے چوتھے دن آپ کا تتر بہت زیادہ بولنے لگ جائے گا! آپ نے وہ تین دن نقصہ دینا، تین دن کے اندر اندر ہی بولے گا.
لیکن آپ نے تین دن لگاتار وہ نقصہ دینا بلکل فری ہے، کوئی اس کے اوپر پیسے نہیں لگنے.
ہر گھر میں وہ نقصہ موجود ہوتا ہے!
لیکن آپ کو پتہ نہیں ہوتا.
نقصہ ہم نے دینا بھی چاہیے یا نہیں! دینا چاہیے تو کس طرح سے دینا چاہیے؟ کتنی اس کی لیمٹ ہے؟ کس حساب سے دینا پڑے گا؟
یہ ساری چیزیں آج میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں تو آپ نے ميرے اس پورے آرٹیکل یا اس پوسٹ کو آخر تک پڑھنا ہے، اور میرے ساتھ اس بلاگ پر جڑے رہنا ہے.
اس موضوع کو کو انت تک دیکھنا ہے اور میرے اس بلاگ کو سبسکرائب کر کے؛ پوسٹ کو لائک کرنا ہے، اس پوسٹ کو شیئر لازمی کرو تاکہ دوسرے تیتر شوقین بہی معلوم کر سکیں.
Video |
Click here |
نقصہ کیا ہے؟ اور کس طرح سے دینا ہے؟
دیکھیں میرے بھائی کیسے اب یہ پرندہ بول رہا ہے!
آپ کے پاس تيتر نہیں بول رہا، آپ بہت مایوس ہو چکے ہیں. تو فکر نہ کریں اس کا بہی اعلاج ہے
آج کے نقصہ میں آپکو ایک گرائیی ویٹر بوتل، جو کے ہر گھر میں موجود ہوتی ہے.
Gripe Water |
ہر گھر میں بچے ہوتے ہیں تو ہر گھر میں یہ گرائی ویٹر موجود ہوتا ہے يا ھوگا.
اگر نہیں ہے تو کسی بھی میڈکل سٹور پر جا کے لے لیں.
مجھے لگتا ہے یہ اب دن بہ دن چیزیں مہنگی ہوتی جا رہی ہیں اور ریٹ ڈبل ہوتے جارہے ہیں.
تو پتہ نہیں کتنے کی ہوگی لیکن جب میں نے یہ بوتلیں لی تھی تو اس وقت یہ مجھے پڑی تھی دیڑھ سو رپے 150 کی! اب کا مجھے ریٹ کا پتہ نہیں ہے.
یے گرائی ویٹر آپ نے اپنے پرندے کو کیسے دینا ہے؟
مکمل آپ دھیان سے نوٹ کرلیں.
اور آپ کو ہر چیز کا ایک ایک پٶاٸینٹ میں بتا رہا ہوں تو آپ کو اچھی طرح پتا چل سکے.
تو یہ جناب گرائے ویٹر کس وقت دینی ہے؟
آپ نے گرمیوں کی موسم میں دن میں کسی بہی وقت دے سکتے ہیں، اور سیارے کی موسم میں صبح نو بجے کے بعد کسی وقت بھی دے دیں اس سے پہلے نہ دیں.
اس سے پہلے ہوتا ہے موسم ٹھنڈا، آپ کے پرندے کو نزلہ بھی لگ سکتا ہے.
رات کو بھی آپ نے نہیں دینی آپ نے دینی صبح نو بجے کے بعد کسی وقت بھی دے دیں.
تو اب آپ کو اس گراٸےویٹر بوتل سے ایک چمچ یا بوتل کا ایک ڈھکن؛ تیتر کے پنجرہ کے اندر اس کی پانی کی کپی کے اندر لگا دیں.
اسے گرمیوں میں نارمل ٹہنڈأ پانی اور سیارے کی موسم میں نارمل گرم پانی میں تيتر کیہ پانی والی کپی میں ملایا کریں.
هر دن ايک چمچ پاني ميں ملا کے دینا ہوگا اور تقریبن چار پانچ دنوں آپ کا نہ بولنے والا تیتر بولیاں دینے شروع کر دے گا.
تو امید کرتا ہوں کے یے پوسٹ آپکو اچھی لگے گی اور اس پوسٹ کو دوستوں میں شٸر کرو؟
Comments
Post a Comment