Kala Teetar For Sale Today In Pakistan
کالا تيتر ایک خوبصورت پرندہ ہے اور اس کی آواز کی تو
Kala Teetar For Sale |
بات کچھ الگ سی ہے
کالا تيتر گهر ميں پالنے سے بهت سے فواٸد ہیں.
جنات، جادو، تعويذ اور نظر سے بچا لیتا ہے.
تو ميں آپ کو بتاتا چلوں کے میرے پاس کالے تیتر سیل کرنے کے لۓ دستیاب ہیں.
پالتو بہی اور جہنگلی بہی ہیں، اگر کسي کو لينا ہے تو کمینٹس میں بتائے...
Black Partridge |
کالے تیتر میں کافی نسلیں ہوتی ہیں، جس ميں گانگس، برکا، فلی نمبر ون، شيدی، لال پوٹیا اور چنگي، اس کے علاوہ اور بہی ہیں..
Badin kala teetar |
Video |
Watch Video Click Here
نيکسٹ ٹاٸم کالے تیتر کی تفصيل میں مزید نسلوں کی پہچان کروائوں گا۔
Thanks
Comments
Post a Comment