Posts

Showing posts from May 30, 2023

کالے تیتر کو بلوانے کا طریقا اور اس کا نقصہ

Image
 بسم اللہ الرحمن الرحیم. السلام علیکم!    امید کرتا ہوں کہ سب لوگ خیریت سے ہوں گے.   میر ے پیارے بھائیو آج کی اس پوسٹ کا ہمارا یہ ٹوپیک ہے کہ جن کے  دوستوں کے تیتر اچانک بولنا بند کر جاتے ہیں، نهيں بول رہے ، جو آپ نے خریدے ہیں کسی سے وه تيتر نهیں بول رہے ہیں، kala teetar location-sindh,pakistan  حالانکہ تيتروں کی بولنے کی فل سیزن ہے تو جو پرندہ سیزن کے اندر نہیں بولے گا،  تو وہ سیزن کے بعد کیسے بولے گا؟ تو اس کو چاہیے سیزن کے اندر ہر طرح سے بولنا! تو بھائی کیوں نہیں بول رہا ہے؟  کیا وجہ ہے؟   آج میں آپ کے لئے ايک بهترين نقصہ لے کر آیا ہوں،  بلکل فری ہے، کوئی پیسے نہیں لگیں گے!  آپ تین دن وہ نقصہ دیں گے چوتھے دن آپ کا تتر بہت زیادہ بولنے لگ جائے گا!  آپ نے وہ تین دن نقصہ دینا،  تین دن کے اندر اندر ہی بولے گا. لیکن آپ نے تین دن لگاتار وہ نقصہ دینا بلکل فری ہے، کوئی اس کے اوپر پیسے نہیں لگنے. ہر گھر میں وہ نقصہ موجود ہوتا ہے!   لیکن آپ کو پتہ نہیں ہوتا. نقصہ ہم نے دینا بھی چاہیے یا نہیں!  دینا چاہیے ت...